بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
الْحَآقَّةُ (1)
قیامت۔
مَا الْحَآقَّةُ (2)
قیامت کیا چیز ہے۔
وَمَآ اَدْرَاكَ مَا الْحَآقَّةُ (3)
اور تمہیں کس چیز نے بتایا کہ قیامت کیا ہے۔
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ (4)
ثمود اور عاد نے قیامت کو جھٹلایا تھا۔